بھارت کو واضح انتباہ: "ایٹمی ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں”، فیلڈ مارشل عاصم منیر
پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے عوام سے پاکستان کی غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کیا، بھارتی مظالم اور اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی۔