1 min read

کینیڈا اور پاکستان میں تجارتی و انسانی حقوق کے تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال

کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان نے وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات میں پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تجارتی تعلقات اور انسانی حقوق کے فروغ پر بات چیت کی۔