1 min read

بوسنیا کی این جی او "پوموزی.با” کی شمالی پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے انسانی ہمدردی پر مبنی امداد

بوسنیا کی انسانی خدمت کی تنظیم پوموزی.با نے گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں 150 سیلاب متاثرہ خاندانوں کو خوراک، خیمے اور دیگر امدادی سامان فراہم کیا۔