1 min read

اسلام آباد میں جاپان کے سیلف ڈیفنس فورسز کی 71ویں سالگرہ کی تقریب

اسلام آباد میں جاپان کے سفیر کی جانب سے سیلف ڈیفنس فورسز کی 71ویں سالگرہ کی تقریب، وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف مہمانِ خصوصی، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق۔