نیدرلینڈز کے سفیر رابرٹ یان سیگرٹ نے صدر آصف علی زرداری کو سفارتی اسناد پیش کر دیں
نیدرلینڈز کے سفیر رابرٹ یان سیگرٹ نے صدر آصف علی زرداری کو اسناد پیش کیں، دونوں ممالک نے تجارت، ماحول اور پائیدار ترقی میں تعاون کے فروغ کے عزم کا اظہار کیا۔